the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) یو پی اے دور حکومت میں ٹیلیکام شعبہ میں بد عنوانی کے الزام میں سابق مرکزی وزیر ٹلیکام دیاندھی مارن کی گرفتاری پر روک لگائے گئے فیصلہ میں توسیع کی ہے۔ دیاندھی مارن نے سپریم کورٹ میں درخواست کی کہ حکومت کو جواب دینے کے لئے



انہیں مزید وقت دیا جائے جسکے لئے انکی گرفتاری پر روک میں مزید توسیع کی جائے جسکو سپریم کورٹ نے منظوری دے دی ہے۔ یہ توسیع یکم اکتوبر تک رہیگی ۔ خیال رہے کہ غیر قانونی ٹلی فون کنکشنز جاری کرنے کے الزام میں سی بی آئی نے انکی گرفتاری کے لئے عدالت سے درخواست طلب کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.